ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما حاملہ ہو گئیں 

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے گیارہ دسمبر  2017 کو شادی کو تھی

انوشکا اور ویرات کوہلی کی ٹوئٹر پر تصویر
0

شوبز ڈیسک

بھارتی فلمی اداکارہ انوشکا شرما نے کی ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ پہلے بچے کی پیدائش کے منتظر ہیں ۔

یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے گیارہ دسمبر  2017 کو شادی کو تھی ان کی شادی کو تین سال ہوگئے ہیں ۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے انوشکا کی کالے رنگ کے لباس میں تصویر شائع کی جس میں وہ  خود اس کے پیچھے کھڑےمسکرارہے ہیں

ویرات کوہلی نے لکھا کہ ،اب ہم  تین ہونے جارہے ہیں 2021 میں آمد متوقع ہے ۔تصویر میں یہ بھی واضح دکھائی دیتا ہے کہ 32 سالہ اداکارہ انوشکا شرما حاملہ ہوچکی ہیں ۔

انوشکا کو اس پیغام پر مداحوں کی طرف سےمبارکباد کے پیغامات وصول ہورہے ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: