این اے 265کیس کا فیصلہ: قاسم سوری آوٹ

0

این اے 265دھاندلی کیس ‘ کا فیصلہ عدالت نے حلقہ میں ری الیکشن کا فیصلہ سنا دیا

‏ایم این اے قاسم سوری کی کامیابی کانوٹیفکیشن کالعدم قرار،الیکشن ٹریبونل

لشکری رئیسانی نے انتخابات میں غداری کی درخواست دی تھی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657

کوئٹہ ۔الیکشن ٹربیونل کے جج عبداللہ بلوچ نے محفوظ فیصلہ سنایا

عدالت نے نادرا کو حلقے کے تمام ووٹرز کی تصدیق ک حکم دیا تھا

قاسم سوری نے ایک لاکھ تیراہ ہزار سے زائد ووٹ حاصل کئے تھے
مگر نادرا نے صرف پچاس ہزار ووٹرز کے تصدیق کی رپورٹ عدالت میں پیش

واضح رہےقاسم سوری کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور وہ الیکشن میں کامیابی کے بعد ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.