ڈاکٹر فرید سمالانی ایم ایس سول ہسپتال تعینات

بلوچستان24

ڈاکٹر فرید سمالانی نے سنڈیمن سول ہسپتال کے نئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا چارج سنبھال لیا

نئے ایم ایس کی تقریر آج عمل میں لائی گئی جبکہ ان کے پیش رو ڈاکٹر سلیم ابڑوکو ڈویڑن ڈائریکٹر ہیڈ قلات مقرر کردیا گیا

ایک اور حکمنامے کے مطابق ڈاکٹر منظور بلوچ ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ خلیفہ بن زید تعینات کردئیے گئے

ڈاکٹر فرید سمالانی کی ایم ایس سنڈیمن ہسپتال تعیناتی کا مختلف حلقوں کی جانب سے خیر مقدم کیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں