کوئٹہ ریلوے کالونی میں گاڑی پر فائرنگ
چمن سے تعلق رکھنے والے ارتھوپیڈک ڈاکٹر ناصر عشیزئی اچکزئی کے کم عمر تین بیٹے فائرنگ سے جاں بحق
شادی کی تقریب سے واپسی پر نامعلوم افراد نے گاڑی کو نشانہ بنایا
ڈاکٹر ناصر عشیزئی کے 8 سالہ 12 سالہ اور 16 سالہ تین بیٹے شہید ہوگئے۔
کوئٹہ: آئی جی بلوچستان کا کوئٹہ واقعے کا نوٹس۔
کوئٹہ: آئی جی بلوچستان کا کوئٹہ کے علاقے ریلوے کالونی میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
ڈی آی جی کوئٹہ سے واقعے کی رپورٹ طلب
واقعے میں ملوث افراد کسی رحم کے مستحق نہیں وہ قانون کی گرفت سے قطعی آزاد نہیں
آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ۔