سلمان خان وزن کم کریں گے

0

شوبز ڈیسک
ممبئی۔۔۔۔
بھارتی میڈیا کے مطا بق فلم ساز رمیش تورانی کی نگرا نی میں بننے وا لی فلم ریس 3میں سلمان خان اور جیکولین فرننڈیز کا اہم کردار ہے
بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی آنے والی فلم ریس 3کیلئے آٹھ کلو وزن کم کریں گے

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

ریس 3میں سلمان ایکشن کرتے ہوئے نظر آئیں گے جس کے لئے وہ وزن کم کررہے ہیں۔

فلم کے کردار کے مطابق وہ تقریبا آٹھ کلو وزن کم کریں گے۔
سلمان اس کے لئے خاص طرح کی ڈائٹ لے رہے ہیں۔فلم 2018 میں عید کے موقع پر ریلیز ہوگی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.