’’کوکو‘‘ نے دھوم مچا دی

0

شوبز ڈیسک
لاس اینجلس ۔۔
امریکی باکس آفس پر ایڈونچر سے بھرپور نئی ہالی وڈ اینیمیٹڈ فلم’’کوکو‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

ہفتے ہی 5کروڑ ڈالر کا بزنس کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔
فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو سنگر بننے کا خواب پورا کرنا چاہتا ہے

غیر ارادی طور پر مرنے والوں کی دنیا میں جا پہنچتا ہے۔
باکس آفس پر دوسری پوزیشن پرسپر ہیروز کی ایکشن فلم جسٹس لیگ رہی جس نے 16.2ملین ڈالر مزید کما کر دوسری پوزیشن حاصل کرلی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.