برازیلین فٹبالر کاکا کے چینی کلب سے رابطے

0

شنگھائی۔۔۔
برازیلین اسٹار فٹبالر کاکا چائنیز سپر لیگ (سی ایس ایل )میں منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کاکا نے چینی کلب گوئزہو ہینگ فینگ زیچینگ نامی کلب سے رابطے کر رکھے ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

تجربہ کار پلیئر اپنے ڈھلتے کیریئر کو دوام بخشنے کیلئے نئے میدان میں کھیلنے کا سوچ رہے ہیں ۔

ماضی میں رئیل میڈرڈ اور اے سی میلان جیسے بڑے کلبز سے وابستہ رہنے والے 35 سالہ کاکا نے گذشتہ ماہ امریکی کلب اورلانڈو سٹی کو چھوڑدیا تھا
برازیلین فٹبالر گوئزہو کلب سے وابستہ ہوسکتے ہیں اور اس حوالے سے ان کی بات چیت جاری ہے، چینی سرکاری میڈیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.