ایشز سیریز، انگلینڈ کو 10وکٹوں سے شکست

برسبین۔۔۔۔۔
ایشز سیریز میں آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 10وکٹوں سے شکست دیکر فاتحانہ آغاز کر دیا

آسٹریلیا نے 170رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر 87اور بین کرافٹ82رنز بنا کر ناقابل شکست رہے
آسٹریلوی قائد سٹیو سمتھ کو پہلی اننگز میں141رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

دونوں ٹیموں کے مابین5 میچوں کی سیریز کا دوسرا ڈے نائٹ ٹیسٹ2دسمبر سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائیگا۔
ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز آسٹریلیا نے170رنز ہدف کے تعاقب میں اپنے چوتھے دن کے سکوربغیر کسی نقصان کے114رنز پر اننگز کا آغاز کیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,891

آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے50اوورز میں ہدف پورا کرلیا۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر 87اور بین کرافٹ82رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

آسٹریلوی قائد سٹیو سمتھ کو پہلی اننگز میں141رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.