شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر سردار عمر گورگیج کا اہم پیغام

چاغی ( رپورٹ فاروق بلوچ )27دسمبر نے ہم لوگوں کو ایک ایک ایسی عظیم لیڈر سے محروم کردیا اس خلا کو پر کرنا ممکن نہیں نا ممکن ہے

شہید بھٹو خاندان نے اس ملک وقوم کی خاطر اپنی پوری نسل کی قربانی دی ہے بعض موسمی پرندوں کا خیال تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ختم ہوگا مگر آج بھی گھڑی خدابخش ان سیاسی مخالفین کو ثابت کرکے دکھا رہی ہے

بھٹو کے جیالے نا ٹوٹے ہیں نا بکھرے ہیں بلکہ مزید جوش و جزبے کے ساتھ نظر آرہے ہیں انکا مزید کہنا تھا ایسے لیڈر صدیوں میں پیدا نہیں ہوتے ہیں

شہید بھٹو کی آخری چشم و چراغ بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا اور والدہ کی نقش قدم پر چل کراس ملک وقوم کی خدمت کے لیئے اس محاذکو سنبھال رکھا ہے

موجودہ وفاقی حکومت بلاوجہ انتقامی کاروائیوں پر اتر آئی ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کو اس لیئے انتقامی کاروائی کا نشانہ بنارہی ہے کہ اس نے 18ویں ترمہم کے تحت صوبوں کو خود مختاری دی تھی

آصف علی زرداری کے اوپر کوئی ایسی کیس نہیں ہیکہ اسے سزا ہوجائے صرف محض انتقامی کارروائی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہ نما سابق وفاقی وزیر سردار محمد عمر گورگیج نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی کے موقع بیان

دریں اثناء سابق وفاقی وزیر الحاج سردار محمد عمر گورگیج کی قیادت میں بلوچستان سے قافلے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیئے گھڑی خدابخش پہنچ گئے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.