آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کافیصلہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کاپاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کافیصلہ ،کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت کسی نہیں دینگے ،

جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ،احتساب کا عمل بلا خوف و خطر جاری رہیگا ،

آصف زرداری سمیت 172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جارہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پریس کانفرنس

زرداری گرفتار ہونے جارہے ہیں کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب انشاء اللہ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے

اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ

پاکستان میں دہشتگردی اور بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں امن خراب کرنے کا معاملہ برطانیہ اور جنوبی افریقہ سے اٹھایا جائے گا۔

ڈالر کی قیمت میں اضافہ سابقہ حکومت کی جانب سے ہوا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.