انگلش فٹبال :آرسنل نے چیلسی کو3-1سے دبوچ لیا

لندن  انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 15ویں میچ ویک میں گزشتہ روز 4میچز کھیلے گئے ۔آرسنل نے چیلسی کو ایک کے مقابلے میں 3گول سے شکست دے دی ۔آسٹن ولانے کرسٹل پیلس کو 3-0سے قابو کرلیا ۔میچ کی خاص بات یہ رہی کہ فاتح ٹیم کو دوسرے ہاف میں 10کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا پڑا کیونکہ پہلے ہاف کے آخری لمحات میں سنگین فاؤل کرنے پر دفاعی انگلش کھلاڑی ٹیرون منگس کو ریفری نے ریڈ کارڈ دکھا کر میدان بدرکردیاتھا۔لیسسٹرسٹی اورمانچسٹر یونائیٹڈ کا مقابلہ 2-2جبکہ فلہم اور ساؤتھمپٹن کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.