وزیر اعظم عمران خان کی صحت میں بہتری آنے لگی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان

0

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کی بیماری میں مبتلا وزیر اعظم عمران خان کی صحت میں بہتری آنے لگی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان تیزی کے ساتھ کورونا سے صحتیاب ہونے لگے ہیں جبکہ ان کے ٹیسٹ بھی ٹھیک آئے ہیں۔ فیصل سلطان کے مطابق ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو ہدایت کی ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

کہ وہ اپنا کام شروع کرسکتے ہیں اور اگلے چند روز میں سرکاری مصروفیات بھی شروع کرسکتے ہیں۔ وزیر اعظم کو یہ اجازت قومی اور بین الاقوامی گائیڈ لائنز کو مد نظر رکھ کر دی گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.