مولانا فضل الرحمان نے طبیعت ناساز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ذرائع جے یو آئی کا بتانا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی ہے تاہم طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہوں نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔‎

یہ بھی پڑھیں
1 of 2,968

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے مولانا فضل الرحمان کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.