مریم نواز کی طبیعت ناساز، 4 روز کے لیے تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ طبیعت ناساز ہونے پر مریم نواز نے آئندہ 4 روز کے لیے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردی ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مریم نواز کی طبیعت ناساز ہے جس کے باعث انہوں نے آئندہ 4 روز کے لیے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردی ہیں، مریم نواز کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے جب کہ ان کا کورونا کا ٹیسٹ بھی کرایا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 2,968

جس کی رپورٹ منفی آئی ہے مگر ڈاکٹر نے گلے میں انفیکشن اور بخار کی وجہ سے آرام کا مشورہ دیا ہے جب کہ گزشتہ روز مریم نواز طبیعت کی ناسازی کے باوجود لاہور ہائی کورٹ گئی تھیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.