کوئٹہ: اسپینی روڈ میں گیس لیکیج کے باعث ایک خاتون جاں بحق 

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھنٹے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کو اسپینی روڈ نزد کلی مبارک میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھنٹے سے ایک ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مزیدکارروائی کی جارہی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: