ایم ایس فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

0

کرونا وائرس کی خلاف نبرد آزما اور مرکزی کردار ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل ایم ایس فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بلند حوصلے کے ساتھ پیغام اور دوبارہ جلد ہی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے پرعزم۔ سیلوٹ۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,722

https://www.facebook.com/balochistan55/videos/214999946465985/

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.