متھن چکرورتی کی کورونا سے متاثر ہونیکی افواہوں کی تردید

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی   بھارتی ریاست مغربی بنگال میں اپنی پارٹی بی جے پی کی الیکشن مہم میں مصروف متھن چکرورتی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کے کوورنا سے متاثر ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کی تھکا دینے والی مہم کے بعد اب وہ چھٹیاں گزار رہے ہیں اور بنگال کے روایتی کھانوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ اداکار کے بیٹے میمو چکرورتی نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے والد بالکل تندرست ہیں اور وہ ایس او پیز کا مکمل خیال رکھ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 2,968
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.