چاغی میں کرونا وائرس کا خوف و ہراس پھیل گیا

0

بلوچستان24ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964

نوکنڈی؛ دالبندین کے ہندو کمیونٹی سے کرونا وائرس کے شبہ میں چند افراد کی اموات اور چھ افراد کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پورے ڈسٹرکٹ چاغی میں کرونا وائرس کے خوف و ہراس پھیل  گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر نوکنڈی ہندو محلہ کے دس افراد کا کرونا وائرس کے ٹیسٹ لیے گئے۔واضح رہے کہ نوکنڈی، سندھ،دالبندین و دیگر علاقوں کے ہندوں کا آپس میں رشتہ داریاں ہیں۔اورمسلسل آنا جانا لگا رہتا ہے
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ہندوں محلہ کے تمام افراد کا ٹیسٹ لیا جائے اور کرونا وائرس کے مشتبہ افراد کا ٹیسٹ رپورٹ آنے تک قرنطینہ میں  بند کیا جائے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.