نوشکی شاہراہ پر مسافر کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد زخمی

0

نوشکی نوشکی آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور موٹر سائیکل میں ٹریفک حادثہ 2 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ تفتان آرسی ڈی شاہراہ پر نوشکی علاقے میں مسافر کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد زخمی ہوگئے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دیدی گئی پولیس ٹریفک حادثے کی مزید تفتیش کررہی ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.