پسنی میں بیشتر اسکول بارش کے پانی میں ڈوب گئے، تدریسی عمل متاثر

0

گوادر   پسنی میں ببر شور ہائی اسکول سمیت دیگر اسکول بارشوں کے پانی میں ڈوب گئے،ہزاروں طلباءکا درس و تدریسی نظام متاثر،ہزاروں طلباءنکاسی آب کا تا حال منتظر ۔تفصیلات کے ماطبق پسنی میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے ببر شور اسکول سمیت مستانی ریک بازار و دیگراسکول بارش کے پانی میں ڈوب گئے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,447

جس کی وجہ سے ہزاروں طلبہ کا درس و تدریسی نظام شدید متاثر ہے دو دن گزر گئے مگر اب تک نکاسی آب نہ ہوسکا۔طلبہ نے انتظامیہ سے ہنگامی بنیادوں پر جمع شدہ بارش کے پانی کے نکاسی کے لئے اپیل کی اور کہا کہ نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے ان کا درس و تدریسی نظام شدید متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.