کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ریکوڈک پر سب سے زیادہ بات کرنے والے رکن اسمبلی ثناء بلوچ غیر حاضر رہے واضح رہے کہ پیر کو بلوچستان اسمبلی کااجلاس طلب کیا گیا تھا
جس میں ارکان کی جانب سے ریکوڈک پر بحث کیا گیا ان کیمرہ اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق سب سے بات کرنے والے رکن اسمبلی ثناء بلوچ غیرحاضر رہے تاہم جب اس سلسلے میں آن لائن نے ان سے رابطے کی کوشش کی تو ان کا نمبر بند آرہا تھا۔