چیف جسٹس بلوچستان جمال خان مندوخیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

بلوچستان میں کورونا وائرس بڑے پیمانے پر پھیل چکا ہے۔

0

بلوچستان24ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657

چیف جسٹس بلوچستان جمال خان مندوخیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاتفصیلات کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان مندو خیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا ہے اور وہیں سے اپنی زمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ گھر میں کورنٹائن ہو چکے ہیں۔
بلوچستان میں کئی حکومتی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس بڑے پیمانے پر پھیل چکا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.