حکومت فلمی صنعت کی بحالی کیلئے بھی اقدامات کرے : جاوید شیخ

0

کراچی  امید ہے کہ آنے والا وقت ملک وقوم کے حق میں بہت بہتر ہوگا۔انہوں نے فلم انڈسٹری کے مستقبل کے حوالے سے کہا کہ حکومت دیگر صنعتوں کی طرح فلمی صنعت کی بحالی کے لئے بھی اقدامات کرے ، سینما گھروں پر بجلی کے بلوں میں رعایت دی جائے تو انڈسٹری بہت جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری نے حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکس دیا ہے اب جبکہ فلم انڈسٹری کو ضرورت ہے توحکومت کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ فلم انڈسٹری کی مدد کرے ، فلمیں بنانے والوں کو آسان اقساط پر بلا سود قرضے دئیے جائیں ۔جاوید شیخ نے کہا کہ وہ جلد ہی ایک اردو اور ایک پنجابی فلم شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.