ٹرمپ نے گزشتہ 15میں سے 10 سالوں میں کوئی انکم ٹیکس نہ دیا

واشنگٹن :   نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلے سال کے دوران 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا جب کہ ٹرمپ نے پچھلے 15 میں سے 10 سالوں میں کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔ 2018 تک صدر نے ٹی وی پروگرام سمیت لائسنسنگ ڈیلز سے 42 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کمائے ۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ صدر نے 2018 میں آمدنی کے باوجود 4 کروڑ 74 لاکھ ڈالرکا نقصان ظاہرکیا۔ادھر صدر ٹرمپ نے خبرکو جعلی قراردیتے ہوئے کہا کہ میں نے لاکھوں ڈالر ٹیکس دیا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.