گنداواہ کی 7لاکھ آبادی کے لیے ایک بھی رورل ہیلتھ سینٹر موجود نہیں

0
سندھ بلوچستان سنگم پر واقع تحصیل ہیڈ کواٹر گنداخہ جوکہ 75000کی آبادی پر مشتمل ہے مگر بد قسمتی سے یہاں پر ایک بھی رورل ہیلتھ سنٹر نہیں ہے ۔
گنداواہ
ویب رپورٹر

مریضوں کو علاج معالجے کے حصول میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے خدانخواستہ کوئی بڑا مسئلہ ہوجاتا ہے تو یہاں سے ان مریضوں کو فوراً دوسرے صوبے سندھ کے شہر شہدادکوٹ یا لاڑکانہ ریفر کیا جاتا ہے

کیونکہ گنداخہ سے لاڑکانہ تک کا سفر 90کلومیٹر ہے مریض مشکل سے وہاں پہنچ پاتے ہیں ۔

تحصیل کے ہیڈ کواٹر گنداخہ میں صرف ایک بی ایچ یو ہے اور اتنی بڑی آبادی ہونے کے باوجود ناکافی ہے عوامی حلقوں نے مطالبہ کرتے کہا کہ گنداخہ میں رورل ہیلتھ سنٹر منظور کرکے شہریوں کی پریشانی کا خاتمہ کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.