کوہلو تحصیل ماوند میں فری میڈیکل کیمپ ، 2سو مریضوں کا فری چیک اپ

کوہلو تحصیل ماوند کے علاقے نیلی میں پی پی ایچ آئی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد مریضوں کی چیک اپ

کوہلو

ویب رپورٹر

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,891

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو تحصیل ماوند کے علاقے نیلی میں پیل پراہمری ہیلتھ ادارہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجرشفیق احمد مینگل کی خصوصی ہدایت پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں سینکڑوں مریضوں کی چیک اپ کیا اس موقع پر ایگزیٹو آفیسر محمد رفیق بزدار ‘فوکل پرسن نیوٹریشن آفیسر اعظم مری ‘سوشل آرگنائزر جہانگیر خان سمیت ماہر ڈاکٹروں نے 200سے زاہد مریضوں کا فری چیک اپ کیا اور ادویات فراہم کی گئیں۔

ان مریضوں میں بوڑھے ‘خواتین اہ بچے بھی شامل ہیں اہلیان نیلی نے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر کی اس کارکردگی کو خوب سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا اہلیان   نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا آئندہ بھی مزکورہ آفیسر صحت کی سہولیاتیں ہمیں فراہم کرے گا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.