نوشکی میں چالیس لاکھ روپے مالیت کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں

نوشکی نوشکی شہر میں بیٹری کے دکان میں چوری کی بڑی واردات 40 لاکھ روپے مالیت کے 250 بیٹریاں چور لے اوڑھے تفصیلات کے مطابق نوشکی شہر میں کامران پمپ کے قریب امین اللہ کے بیٹری کی دکان میں چوروں نے ڈاکہ ڈال کر چالیس لاکھ روپے مالیت کے 250 بیٹریاں چوری کرکے اپنے ساتھ لے گئے ،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.