بلوچستان کا ضلع خاران ڈھائی ہزار لوگ کینسر میں مبتلا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)طبی سہولیات کافقدان ہونے کی وجہ سے موذی امراض میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے

ایک سال کے دوران ہمارے ادارے نے اپنی مددآپ کے تحت 18کینسر،12دل اورگردے کے مرض میں مبتلا15مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے مالی معاونت فراہم کی

وسائل نہ ہونے کی وجہ سے متعددمریض امدادکے منتظرہیں حکومت ان کی مالی معاونت کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے

حکومت رخشاں ڈویڑن میں کینسرہسپتال کاقیام عمل میں لائے

ضلع خاران میں ڈھائی ہزارلوگ کینسرسمیت دیگر مہلک امراض میں مبتلا ہیں،غیرسرکاری تنظیم الحمدسوشل ویلفیئرٹرسٹ فاوٴنڈیشن کا انکشاف

کوئٹہ پریس کلب میں الحمدٹرسٹ خاران کے چیئرمین طفیل بلوچ، نصرت مینگل،میررحیم بخش

کوئٹہ:غیرسرکاری تنظیم الحمدسوشل ویلفیئرٹرسٹ فاوٴنڈیشن خاران کے چیئرمین طفیل بلوچ ودیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں

عابد،ڈاکٹرعبدالباسط ہوتکانی،لیاقت علی سنجرانی کی پریس کانفرنس

انہوں نے کہا کہ خاران میں کینسراوردیگر موذی بیماریوں میں مبتلا افراد کی تعدادمیں ہونے والے اضافے کے پیش نظروفاقی اورصوبائی حکومت رخشاں ڈویڑن میں کینسرہسپتال کاقیام عمل میں لائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں