کھیلوں کے فروغ کیلئے حقیقی نمائندوں کی ضرورت ہے ،نوبزادہ لشکری رئیسانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) خطے میں ہونے والی جنگ کے اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے نواجوان نسل خود کو ذہنی فکر اور جسمانی طورپر تیار رکھیں

کوئٹہ میں جلد ہاکی کے مقابلوں کا انعقاد کرنے جارہے ہیں حالیہ مقابلہ اس سلسلے کی ایک کڑی ہے

بلوچستان کے واحد اسپورٹس کمپلیکس ایوب اسٹیڈیم کی خستہ حالی کی وجہ غیرسنجیدہ عوامی نمائندے اورایسوسی ایشنزہیں

کوشش ہے نوجوانوں کی توجہ کھیلوں کی جانب مبذول کراکے ویران میدانوں کو دوبارہ سے آباد کریں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

پوری دنیا میں سپورٹس سے متعلق پالیسیاں سیاسی جماعتیں وضع کرتی ہیں مگریہاں حقیقی نمائندوں کودیوارسے لگانے کیلئے نام نہاد لو گ منتخب ہوکرآتے ہیں یاانہیں منتخب کرایاجاتاہے جن کی توجہ صوبے کے نوجوانوں کی سیاسی وذہنی نشوونماپرنہیں بلکہ انہیں لانے والے لوگوں کے ایجنڈے کوآگے بڑھانے پرہے

ہم اپنے نوجوانوں کو دہشتگردی کے کیمپوں کی بجائے کھیلوں کے میدانوں کی طرف راغب کریں

رنامنٹ کے اختتام پرنوابزادہ لشکری رئیسانی نے فاتح ٹیم لاہور ریلوے کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ ۔ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مجموعی طورپر طور 7ٹیموں نے حصہ لیا تھا

آل پاکستان انٹرڈویژنل ریلوے ہاکی چیمپئین شپ کے اختتامی میچ کے موقع پربلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ حاجی میرلشکری خان رئیسانی کی میڈیا سے بات چیت

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.