کوئٹہ ۔المناک حادثہ

کوئٹہ ۔۔۔
بلیلی روڈ پر کسٹم کے قریب آلٹو کارڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک کے قریب کھمبے سے ٹکراگئی

حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

واقعہ کی اطلاع ملنے پر ایدھی ایمبولینس کے اہلکار حادثہ کہ جگہ پہنچے اور جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.