2018 شادی کا سال

0

ممبئی( شوبز ڈیسک )سال2018 بالی وڈ جو ڑیوں کی شادی کا سال رہا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق2018 میں با لی وڈ انڈسٹری میں مشہو ر اداکاراور اداکارائیں شادی کے بندھن میں بندھے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

جن میں سونم کپور اور آنند آہو جا،نیہا دھوپیا اور انگد بیدی،دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ، پریانکا چوپڑا اور نک جو نس،سمیت ویا س اور ایکتا کول جبکہ آخر میں کپل شرما اور گنی چترتھ کی شادی شامل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.