شاہ رخ خان کن چیزوں پر یقین رکھتے ہیں

ممبئی( شوبز ڈیسک) عزت کا مطلب ہوتا ہے برابری، میرا مطلب سوشل میڈیا پرچلنے والے ہیش ٹیگ والی برابری نہیں

میری خواتین دوستوں کوبھی میری کمزوریوں سے متعلق پتہ ہونا چاہئے،

میں اپنی بیوی اوراپنے ساتھ کام کرنے والی خواتین کی بہت عزت کرتا ہوں

شاہ رخ خان کی حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ میں چل رہی می ٹو مہم پر بات چیت

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,891

شاہ رخ نے کہا کہ میں تین چیزوں پر یقین رکھتا ہوں عزت، عزت، اورعزت

اپنے بڑے بیٹے آریان کو خواتین کی عزت کرنے کی نصیحت کرتے ہیں،

کنگ خان نے اپنی بیوی اوربیٹی کے بارے میں کہا کہ میری شادی کو30 سال ہوگئے ہیں تاہم میں نے آج تک اپنی بیوی کے پرس میں نہیں دیکھا، میری بیوی جب کمرے میں ہوتی ہے میں دروازہ کھٹکھٹا کر اندر جاتاہوں اور اپنی بیٹی کے ساتھ بھی میرا یہی رویہ ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.