انجلینا جولی کا سیاست میں آنے کااشارہ

0

لندن( شوبز ڈیسک ) اگر آپ مجھ سے یہ بات 20 برس قبل پوچھتے تو میں ہنستی، میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ میں وہاں جاں گی جہاں میری ضرورت ہوگی ،مجھے نہیں معلوم میں سیاست کے لیے موزوں ہوں یا نہیں، تاہم میں حکومت کے ساتھ کام کرسکتی ہوں

میں فوج کے ساتھ کام کرنے کے بھی قابل ہوں اس کے علاوہ میں اور بھی بہت کچھ کرسکتی ہوں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,719

نامورہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اشارہ دیا ہے کہ وہ مستقبل میں سیاست میں شمولیت اختیارکرسکتی ہیں

انجلینا جولی ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ ہونے کے ساتھ، فلمساز، سماجی شخصیت اوراقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیر بھی ہیں اور اکثر مہاجرین کی مدد کرنے بیرون ملک دوروں پر جاتی رہتی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.