ممبئی( شوبز ڈیسک ) ایمانداری کی بات ہے مجھے نہیں لگتا اس طرح کی افواہوں کا سامنا کیا جاسکتا ہے۔ کئی بارایسا ہوتا ہے کہ اس طرح کی خبریں سچ ہوتی ہیں اورلوگ آپ کے کچھ کہنے سے قبل ہی اندازے لگالیتے ہیں اورکئی بار اس طرح کی خبریں سچ نہیں ہوتیں تو مجھے نہیں لگتا کہ ان افواہوں کا سامنا کرنے کا کوئی طریقہ ہے
ناموراداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ جب قسمت میں یہ نعمت لکھی ہوتی ہے تب ہی بچہ دنیا میں آتا ہے
یہ بھی پڑھیں