کھوکھر برادران کا نمائندہ چیخ و پکار کے بجائے غریب کا درد بھی محسوس کرتا

0

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کھوکھر برادران کا نمائندہ چیخ و پکار کے بجائے غریب کا درد بھی محسوس کرتا، یہی وہ کرپٹ لوگ ہیں جن کو رلانے کا وعدہ کپتان نے قوم سے کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

معاون خصوصی فردوس عاشق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ قبضہ مافیا کی سرپرست جعلی راجکماری کی کنیز اول اپنی مالکن کے احکامات کی تابعداری میں بے فائدہ پھرتیاں دکھاتی رہی، چیخنا چِلانا اور رونا دھونا اِن جرائم پیشہ، قبضہ مافیا اور ان کی سرپرست جعلی راجکماری کا مقدر ہوچکا، کھوکھر صاحب،  ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.