سپورٹس جرنلسٹ کامران حمید اور دانش عزیز راجہ کی جونسبرگ میں مشہور بھارتی کاروباری شخصیت اشفاق سے ملاقات

0

جونسبرگ  جنوبی افریقہ جونسبرگ میں بھارت کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے مشہور مسلمان کاروباری شخصیت ،انٹرنیشنل ایوارڈ یافتہ

اور چار SASجم کے مالک اشفاق کافی عرصہ سے وہاں مقیم ہیںاور مختصر عرصے میں انہوں بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں۔جنوبی افریقہ میںموجود پاکستانی سپورٹس جرنلسٹ کامران حمید اور دانش عزیز راجہ نے جونسبرگ میں ان کے جم کا دورہ کیا ۔
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657
ملاقات کے دوران اشفاق نے کہا کہ وہ پاکستان کے معروف عالم دین و سکالر مولانا طارق جمیل سے یہاں کئی ملاقاتیں کرچکا ہے،مولانا صاحب ان کے پسندیدہ شخصیت ہیں۔ کامران حمید نے کہا کہ اشفاق سے ہماری دونوںممالک پاکستان اوربھارت کے درمیان عوامی سطح پر بہترین رابطے پر گفتگوہوئی۔
کامران حمید نے مزید کہا کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے عوام ہمیشہ آپس میں ایک دوسرے خوشگوار موڈ میں ملتے ہیں اور بھائیوں کی طرح روابط بڑھانے پر گفتگو کرتےہیں۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.