مولانا ہدایت الرحمن چار ساتھیوں سمیت کوئٹہ سے گوادر منتقل

0

کوئٹہ   حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کو چار ساتھیوں سمیت کوئٹہ سے گوادر منتقل کردیاگیا انسداددہشت گردی کوئٹہ کی عدالت نے مولانا ہدایت الرحمن کو چار ساتھیوں سمیت چھ روزہ سفری ریمانڈ پر کرائم برانچ کے حوالے کیا تھا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

سفری ریمانڈ کے آخری روز حق دو تحریک کے سربراہ کو ساتھیوں سمیت گوادر منتقل کردیا گیامولانا ہدایت الرحمن کو ساتھیوں سمیت گوادر کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.