وزیراعظم نے کرونا ریلیف فنڈ کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم  کرونا کا مقابلہ ایمان کی طاقت اور نوجوانوں کے ذریعے کرینگے

وزیراعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ ساری دنیا کرونا وائر سکی جنگ لڑ رہی ہے چین نے اس کیخلاف کامیابی حاصل  کیونکہ اس نے وہاں میں دو کروڑ لوگوں کو لاک ڈائون کیا

 

اگر ہمارے بھی چائنا کے حالات ہوتے تو میں بھی سب شہروں کو بند کردیتا لیکن ہماری 25 فیصدآبادی غریب ہے جو لاک  ڈائون سے متاثر ہونگے

 

وزیراعظم عمران نے کہا کہ آٹھ نوکروڑ لوگوں کامسئلہ ہے  میں  کرونا ریلیف ٹائیگر فورس اور ریلیف

فنڈ قائم کرنے کا اعلان کرتاہوں

 ان دو طاقتوں کاہم نےاستعمال کرناہے، کوروناکی جنگ میں کامیابی حاصل کرنی ہے،
ہماری دوسری بڑی طاقت نوجوان آبادی ہے

وزیراعظم نے کروناریلیف ٹائیگرفورس کااعلان کردیا ہے
عمران خان نے کہا کہ  وزیراعظم آفس میں ایک سیل ہےجوپوراڈیٹادیکھ رہاہے
ہماری دوسری بڑی طاقت نوجوان آبادی ہے
ہمارےپاس وسائل تونہیں ہے،پرسب سےبڑی چیزہمارےپاس ایمان ہے،
اس اکاؤنٹ میں فنڈزکاآڈٹ ہوگااورمکمل تفصیلات فراہم کی جائیں گی،
کوروناریلیف اکاؤنٹ کا اعلان کررہاہوں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

فورس میں ینگ ڈاکٹرز،نرسز،ڈرائیورسزاورکسی بھی شعبےسےتعلق رکھنےوالےشامل ہوسکتےہیں

کوروناوائرس بوڑھوں اوربیماروں کیلئےزیادہ خطرناک ہے

ہماری ٹائیگر فورسزلاک ڈاؤن والےعلاقوں میں کھانا،ضرورت کی بنیادی چیزیں پہنچائیں گے،

ہماری ٹائیگرفورس بتائےگی کہ گھروں میں قرنطینہ کیسےکرناہے

ذخیرہ اندوزی کرنےوالوں کوکہتاہوں انکی وجہ سےلوگ بھوک سےمریں گے

اس ملک میں اناج کی کوئی کمی نہیں ہے

جوذخیرہ اندوزی کریگا ریاست اس کیساتھ سختی سے نمٹے گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.