ماسکو : روس اور پاکستان کے باہمی تعلقات میں حالیہ برسوں میں اضافہ ہوا ہے ،امکان ہے کہ دفاعی معاہدے سے متعلق بات چیت ہوگی ۔ پاکستان کے وزیر خارجہ موجودہ حکومت کے دور میں 2018 اور 2020 میں 2 بار ماسکو کا دورہ کرچکے ہیں۔