شہباز گل کا نذیر چوہان کو شہزاد اکبر سے معافی مانگ لینے کا مشورہ

0

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی نذر چوہان کو معاون خصوصی شہزاد اکبر سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,750

۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہبازگل کا کہنا تھا کہ ہر چیز پر اپنے موقف پر ڈٹے رہنا عقلمندی نہیں ہوتی۔اگر غلطی ہو جائے،کسی کو نا حق تکلیف پہنچائیں تو اس پر شرم کرنی چاہئے

اورمعافی مانگنی چاہئے،نذیر چوہان کو شہزاد اکبر کے بارے میں جھوٹی اور غلط بات نہیں کرنی چاہئے تھی،اب اگر غلطی ہوگئی ہے تو اس پر اڑے رہنے سے بہتر ہے معافی مانگیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.