دھماکے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان

0

کوئٹہ  نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔علی مردان ڈومکی نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات درست سمت میں جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964

دھماکے کے شدید زخمیوں کو علاج کے لئے کراچی منتقل کیا جائے گا۔دوسری جانب نگراں وزیر داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعلق پہلے سے کوئی تھریٹ نہیں تھی۔بلوچستان بار کونسل کی جانب سے آج صوبہ بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا، بلوچستان میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.