جانے کی باتیں جانے دو

0

این آر او، این آر او، این آر او۔۔۔ کپتان ایک نہیں، دو نہیں، کئی بار اس بارے بات کر چکے ہیں۔ کون این آر او کر رہا ہے، کس نے این آر او کرنا ہے اور کس کے ساتھ کرنا ہے؟ یہ ہیں وہ سوالات جن کا جواب مشکل سے ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

وزیراعظم بہت غصے میں ہیں اور اس کی وجہ کچھ عرصہ قبل رانا مشہود کا بہت ہی اہم وقت پر انتہائی غیر اہم بیان لیکن اُس پر انتہائی اہم ردعمل تھا۔

پنجاب میں گیم کسی بھی وقت بدل سکتی ہے اور پی ٹی آئی کے اندر دس سے بارہ ارکان فارورڈ بلاک بنا سکتے ہیں۔۔۔ یہ تھی وہ خبر جس نے کپتان کے کان کھڑے کر دیے اور حکومتی ترجمان کو ایک پریس کانفرنس میں کہنا پڑا کہ جلد ہی چند بڑی گرفتاریاں ہونے والی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.