فردوس عاشق اعوان حاضر ہو۔۔۔!

0

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

1اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کرنے پر توہین عدالت نوٹس جاری کیا

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,769

اسلام آباد ہائی کورٹ نے یکم نومبر کو صبح 9 بجے فردوس عاشق اعوان کو طلب کرلیا

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف کو ریلیف دینے کے لیے شام کو خصوصی طور پر عدالت لگائی گئی

فردوس عاشق اعوان بتائیں کہ کیوں نہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے، شوکاز نوٹس

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.