ایڈز ،مریضوں کی بڑی تعدادکوئٹہ میں

0

……کوئٹہ
بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 3500ہے جن میں سے 856مریض صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام سے باقاعدہ رجسٹرڈ ہیں

511مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ،پروانشل منیجر ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹر نور محمد قاضی کی پریس کانفرنس

تربت میں 285میں سے 172مریضوں کو بھی علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

ژوب،قلعہ سیف اللہ،نصیر آباد ،گڈانی ،لسیبلہ کے علاقے بھی ہائی رسک پر ہیں
رجسٹرڈ مر یضوں کا نا م صیغہ راز میں رکھا جاتا ہے صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام نے ایڈز کے حوالے سے آگا ہی مہم چلائی

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

آگاہی فراہم کر نے ساتھ ساتھ 150لیبارٹری ٹیکنیشنز کو تربیت بھی دی گئی
جس سے گزشتہ دو سالوں میں رجسٹرڈ مر یضوں کی تعداد 411سے بڑھ کر 856ہوئی ہے

کوئٹہ اور تربت میں دو علاج کے مراکز قائم ہیں جبکہ مزید 6اور مراکز قائم کئے جارہے ہیں 28اضلاع مین اسکر یننگ سینٹر بھی قائم کئے گئے ہیں

وائرل لوڈ مشین کی خریداری سے اب کوئٹہ میں مفت ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں
سی ڈی 4مشین بھی مریضوں کے علاج میں کارگر ثابت ہورہی ہے

اس موقع پر ڈائر یکٹر جنرل صحت ڈاکٹر محمد حیات رونجھو بھی انکے ہمراہ تھے ،
علماء کرام ،صحافیوں ،ڈاکٹرو ں ،اساتذہ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ معاشرے میں اس حوالے سے شعور و آگاہی پیدا کریں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.