بھارتی وزیراعظم کی والدہ 99 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

دہلی   بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین

مودی 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ، مودی نے ٹویٹر پر تصدیق کر دی۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 99 برس کی عمر میں چل بسیں، وہ گجرات کے کارڈیولوجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت ناساز ہوئی جس کی وجہ سے وہ جان بھر نہ ہوسکیں اور انتقال کر گئیں۔
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ماں کی ایک بات ہمیشہ یاد رہتی ہے کہ ذہانت سے کام لو اور زندگی پاکیزگی کے ساتھ گزارو۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.