ویب ڈیسک
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقون میں گزشتہ روز بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی کوئٹہ کے اطرف کے پہاڑوں کی چوٹیوں پر برف خوبصوت منظر پیش کررہا ہے جبکہ ضلع ژوب میں برفباری ہوئی اور ہرف برف کی سفید چادر بچھ گئی
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانملک کے اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی بلوچستان میں بارش کی صورتحال اس طرح ہے کوئٹہ میں سمنگلی کے علاقے میں37، شیخ ماندہ28،، قلات22، ژوب07، خضدار04 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی
پنجاب: میانوالی27، لیہ22، بھکر20، اسلام آباد (زیروپوائنٹ15، ائیرپورٹ15)، سیدپور14)، گولڑہ13، بوکرہ11)، مری، نورپورتتھل، جھنگ15، راولپنڈی، سرگودھا13، چکوال، منڈی بہاوالدین12، کوٹ ادو11، حافظ آباد، جوہرآباد09، فیصل آباد08، گوجرانوالہ07، ملتان06، جہلم05، منگلا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، رحیم یار خان04، ناروال، گجرات، ڈی جی خان، شورکوٹ03، سیالوکٹ02، خانیوال02، لاہور، ساہیوال01 میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
، خیبرپختونخوا: ڈی آئی خان25، پاراچنار20، بنوں19، مالم جبہ18، پشاور (ائیرپور13، ستی11)، چراٹ10، دیر09، بالاکوٹ، کاکول07، کوہاٹ06، سیدوشریف04، کالام02 ،ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
سندھ: کراچی(صدر18، فیصل بیس12، لانڈھی07، ائیرپورٹ06، نارتھ ناظم آباد04، نارتھ کراچی03، مسرور 01)، جیکبب آباد12، لاڑکانہ09، سکھر، ٹھٹھہ08، موہنجوداڑو07، روہڑہ05، بدین، شہید بینظرآباد، میرپورخاص03، دادو، ٹنڈوجا، دادو، چھور02، کشمیر: مظفرآباد07، کوٹلی06، گڑھی دوپٹہ05، راولاکوٹ02، گلگت بلتستان: بگروٹ05، سکردو02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
مالم جبہ08، پاراچنار05، مری1.5، کالام، ژوب01برفباری ریکارڈ کی گئی
جمعرات کے روز: بالائی خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویڑن)، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویڑن)، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر، جبکہ بنوں، ساہیوال اور ملتان ڈویڑن میں چند مقامات پر وقفے وقفے سے مزید بارش کا امکان ہے
مالاکنڈ ڈویژن(سوات، چترال،کالام، مالم جبہ، اپردیر)، ہزارہ ڈویژن، مری، گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری جاری رہیگی۔ تیز بارش کے باعث مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈ کا بھی خدشہ ہے
جمعہ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر مزید بارش کا امکان ہے ۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔