فواد چوہدری کب آزاد ہوں گے، اسد عمر نے بتادیا

0

اسلام آباد  پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا کہ آج فواد چوہدری اپنی غیر قانونی حراست سے آزاد ہوجائیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,717

آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا کہ آج انشاء اللہ فواد چوہدری اپنی غیر قانونی حراست سے آزاد ہوجائیں گے قوم کی حقیقی آزادی کے لیے فواد چوہدری کی آواز پھر گونجے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز گرفتار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.