مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار

0

اسلام آباد  الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کے مسلم لیگ (ق) کے صدر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا، چودھری شجاعت حسین پارٹی کے صدر برقرار رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

الیکشن کمیشن چودھری شجاعت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس اگست میں فیصلہ محفوظ کیا تھا، چودھری شجاعت نے پارٹی صدارت سے ہٹانے کے خلاف الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی۔

الیکشن کمیشن نے حکم امتناع پر چودھری شجاعت حسین کو بحال کیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.