بلوچستان24 ویب ڈیسک
چیف سیکرٹری بلوچستان کے پریس کانفرنس کے اہم نقاط
کوئٹہ، بلوچستان میں کورنا وائرس کے 158 کیسز رپورٹ ہوئے
کوئٹہ، 18 سو سے زائد زائرین کے ٹیسٹ کئے گئے،
کوئٹہ 19 مریض صحیتاب ہوگئے ہیں
کوئٹہ، دل کی مریضہ ایک خاتون کی حالت تشویشناک ہے
کوئٹہ کوروناوائرس کے 158 میں سے 20 کا تعلق ہے
کوئٹہ، 8 لوگ گھروں میں آئسولیشن میں ہیں
کوئٹہ، صوبے میں ریلیف پیکج پر تیزی سے کام جاری ہے
کوئٹہ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھی صوبہ حصہ ڈالے گا
کوئٹہ، طبی سامان اور ادویات کی فراہمی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی
کوئٹہ، ڈاکٹرز کیلئے 60 ہزار حفاظتی لباس آئندہ ہفتے مل جائیں گے
کوئٹہ، ضروری جگہوں پر این 95 ماسک پہنچائیں گے، چیف سیکرٹری
کوئٹہ، این ڈی ایم اے سے کافی حد تک سامان مل چکا ہے
کوئٹہ، امید ہے شہری ہدایات پر عمل کرکے وائرس کو پھیلنے نہیں دیں گے
کوئٹہ، کچھ لوگ پکنک اور محفلیں لگانے سے باز نہیں آرہے
کوئٹہ، بلوچستان میں اب تک یہ بیماری روکی ہوئی ہے
کوئٹہ، صرف ایک ضلع میں وائرس سے متاثرہ مریض ہیں
کوئٹہ، امید ہے اگلے ہفتے مزید مریض صحیتاب ہوں گے،