ریلوے کواٹر کرایہ پر دینے والے ملازمین کے خلاف کارروائی

اسٹاف رپورٹر

ملک بھر میں ریلوے کوارٹر کرایے پر دینے والے ریلوے آفیسرز اور ملازمین کے خلاف بڑا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

جن ملازمین نے ریلوے کوارٹرز کرائے پے دیے ہوئے ہیں ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا جائیگا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,933

اسپشل ٹیم پولیس کی مدد سے ریلوے کوارٹرز کا سروے کریں گی۔

جو کوارٹرز کرائے پر ہوں گے اس کے ملازم اور انچارج دونوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.